top of page

About Us

The Together an Active Pendle is a community-wide project taking place across Pendle.

 

We are working with residents to understand the way that we connect with physical activity.

 

The journey to get to where we are has taken some time, however, realising how complex and diverse people’s relationships are with physical activity has required us to think about how systems and policies must change to support communities to move more. 

ایک ساتھ ایکٹو پنڈل ایک کمیونٹی پر مشتمل  پراجیکٹ ہے جو کہ پینڈل میں  وقوع پذیر  ہو رہا ہے۔  ہم جسمانی سرگرمی سے مربوط/ جڑے رہنے کے طریقہ کار کو سمجھنے کے لئے یہاں کے رہائشیوں  کے ساتھ کام کر رہے  ہیں۔ جہاں پہنچنے کے لئے ہمیں کچھ وقت لگا ہے ، اس کے باوجود یہ بتاتے ہوئے کہ جسمانی سرگرمی کے ساتھ کتنے پیچیدہ اور متنوع/ مختلف  لوگوں کے تعلقات ہیں ہمیں اس کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے کہ کمیونٹی کے  مزید حرکت   کرنے کے لئے/ متحرک ہونے کے لئے  کس طرح سسٹم اور پالیسیوں کو تبدیل کرنا ہوگا۔

bottom of page