top of page

Partners

This project has the support of Sport England, Healthier Lancashire & South Cumbria ICS, Pendle Health & Wellbeing Board, Pendle Leisure Trust and Pendle Borough Council we collectively know that this isn’t enough. For the Together an Active Pendle project to be a success, it must be Shaped by You.

 

We are taking a new role as supporters of projects, ideas and conversations that the people of Pendle want to see. Whether this is a new digital initiative to support Asian women become more active in Brierfield, a workplace Futsal league on Lomeshaye Industrial Estate, Community Walk & Talk Group in Marsden, Singing Choir in Colne, Fishing Club in Foulridge or a Back to Netball Team in Barrowford. 

اس پراجیکٹ کو سپورٹ انگلینڈ ، ہیلتھیر لنکاشائر اور ساؤتھ کیمبریا آئی سی ایس ، پینڈل ہیلتھ اینڈ ویلبینگ  بورڈ ، پینڈل لیزر ٹرسٹ اور پینڈل بورو کونسل کی حمایت حاصل ہے۔ ہم اجتماعی طور پر جانتے ہیں کہ یہ کافی نہیں ہے۔ ایک ساتھ مل کر ایک متحرک پینڈل پراجیکٹ  کی کامیابی کے لئے ، اسکی  آپ کے ذریعے تشکیل/ بناوٹ   ضروری ہے۔

ہم پراجیکٹس ، نظریات اور مکالموں کے حامی کے طور پر ایک نیا کردار لے رہے ہیں،  جسے پینڈل کے لوگ  دیکھنا چاہتے ہیں۔ چاہے ایشیائی خواتین کو بیرئیر فیلڈ میں زیادہ سرگرم ہونے میں مدد فراہم کرنے کے لئے کوئی نیا ڈیجیٹل اقدام ہو ، یا لوموشیے انڈسٹریل اسٹیٹ میں فسٹل لیگ میں کوئی کام کی جگہ،  مارسڈن میں کمیونٹی واک اینڈ ٹاک/ بات چیت اور چہل قدمی والا  گروپ ، کولن میں سنگر گانے ، فولیریج میں فشینگ کلب یا پھر بیرو فورڈ میں  نیٹ بال ٹیم میں واپسی  میں مدد   ہو.

 

آپکی شمولیت کے لئے یہ ایک موقع ہے

1.png
3.png
2.png
4.png
6.png
7.png
5.png
16.png
10.png
15.png
9.png
11.png
8.png
13.png
14.png
12.png
bottom of page