Active Pendle
What are the daily things you do at home that keep you moving?
Are you concerned about the health of family members?
Are your physical health and spirituality connected?
How do you feel about health statistics reported in the news?
Behind every number is a person, with other people around them. We all have a part to play in shaping what happens next in our lives.
We are all born to be physically active, to move and socialise, but over the course of our lives, things get in the way; either we experience the loss of a job or a loved one, or our lives become busy with caring for family, or we suffer ill health.
In Pendle, we are taking an open approach to understanding the everyday reality behind the data and inviting you to help shape what happens next. We are looking at these reasons,
the things that get in the way, that over time prevent us from living active lives.
So that we can find ways together to overcome barriers and help to support each other to lead lives to the full.
Through learning from the everyday stories and participation of those within our community, together, we can come up with new ideas and ways of working, to help benefit those in our household, our community and in Pendle.
آپ روزانہ گھر میں خود کو متحرک / حرکت میں رکھنے کے لئے کونسے کام/ چیزیں کرتے ہیں؟
کیا آپ اپنے خاندان کے افراد کی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں؟
کیا آپ کی جسمانی صحت اور روحانیت متصل/ منسلک ہیں؟
آپ خبروں میں درج صحت کے اعدادوشمار کے بارے میں کیاسوچتے/ محسوس کرتے ہیں
ہر ایک نمبر کے پیچھے ، آس پاس کے دوسرے افراد کی طرح ، ایک شخص ہوتا ہے . ہماری زندگی میں آگے کیا ہونا ہے اس کی تشکیل میں ہم سب کا حصہ ہے۔
پیدائشی طور پر ہم سب جسمانی طور پر متحرک رہنے ، حرکت کرنے/ چلنے پھرنے اور معاشرتی تعلقات بنانے کے لئے پیدا ہوئے ہیں ، لیکن دوران زندگی ،بہت سی چیزیں ہماری راہ میں حائل ہوتی ہیں۔ یا تو ہم ملازمت ، یا کسی پیارے کے چلے جانے کا دکھ سہتے/ تجربہ کرتے ہیں ، یا ہماری زندگی خاندان کی دیکھ بھال میں مصروف ہوجاتی ہے ، یا ہم خرابی صحت سے دوچار ہوتے ہیں۔
پنڈل میں ، ہم اعداد و شمار کے پیچھے روزمرہ کی حقیقت کو سمجھنے کے لئے ایک کھلا نظریہ اختیار کر رہے ہیں اور آگے آنے والے واقعات کی تشکیل میں مدد کے لئے آپ کو دعوت دے رہے ہیں۔
ہم ان وجوہات کو دیکھ رہے ہیں ، وہ چیزیں جو راستے میں حائل ہوتی ہیں ، جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں متحرک زندگی گزارنے سے روکتی ہیں۔
تاکہ ہم راہ میں حائل رکاوٹوں پر قابو پانے کے لئے مل کر راستے تلاش کرسکیں اور ایک بھر پور زندگی گزرنے کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دینے میں مدد فراہم کریں.
اپنی برادری میں شامل افراد کی شرکت/ شمولیت اور روزمرہ کی کہانیوں سے سیکھ کر، ہم اپنے گھر والے ، اپنی برادری اور پینڈل میں رہنے والوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے، ایک ساتھ مل کر کام کرنے کے نئے طریقہ کار اور نظریات لا سکتے ہیں،